چوہدری احمد خان تریڑوانوالا کاچوہدری طاہر زمان کائرہ کے اعزاز میں عشائیہ

مانچسٹر(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)یورپ اور یوکے کی معروف کاروباری. سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری احمد خان تریڑوانوالا نے گزشتہ روز چوہدری طاہر زمان کائرہ کے اعزاز میں رائل نواب ریسٹورنٹ پر شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا ۔جس میں قریبی دوست قریبی دوست احباب. اہل حلقہ کے اور اہم کاروباری. سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔