اوورسیز پاکستانیوں کے بچوں سے اسکالرشپس کیلئے درخواستیں طلب

اسلام آبادف(نیوزرپورٹر)اوپی ایف نے اوورسیز پاکستانیوں کے بچوں سے اسکالرشپش کے لیے درخواستیں مانگ لی ہیں، جاری کردہ بیان کے مطابق ایسے اوورسیز پاکستانیز جو اوپی ایف میں رجسٹرڈ ہیں ان کے بچے اوورسیز پاکستانیز ایجوکیشن فنڈ زکے تحت سکالرشپس کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں،سکالر شپس انٹر میڈیٹ،گریجویشن، ماسٹر لیول، ایم فل ،پی ایچ ڈی کے لیے ایوارڈز کیے جائیں گے ۔