بارسلونا اسپین میں نماز عید الاضحی کے اوقات کار

بارسلونا (دوست نیوز(بارسلونا اور اس کے گردونواح میں پاکستانیوں کی مساجد اور اسلامک سنٹرز میں نماز عید الاضحی 11اگست اتوار کو ادا کی جائے گی۔ تمام مساجد اور اسلامک سنٹرز کس کس وقت پر اور کتنی جماعتیں ہوگی مکمل شیڈول درج ذیل ہے۔
مسجد ابوبکر صدیق بیسوس دے مارفٹ بال گراونڈ( Calle LLUIS Borrassa 25)میں 08.00ہوگی عورتوں کے لئے علیحدہ پردے کا انتظام ہوگا
مسجد غلامان مصطفیٰ بیسوس میٹرو L4 پہلی جماعت 7:30 صبع اور دوسری جماعت انشاءاللہ 8:15 بجے ادا کی جائے گی
کلوت اسلامک سنٹربارسلونامیں نمازِ عید الاضحیٰ کیجماعت 8:15 ہوگی
مسجد طارق بن زیادبارسلونامیں نمازِ عید الاضحیٰ کی پہلی جماعت 8:15 پر، دوسری جماعت 9:15 پر اداء کی جائے گی۔
زونا فرانکابارسلونا میں میٹرو سٹاپ FOC کے قریب نمازِ عید الاضحیٰ 8 بجے اداء کی جائے گی۔
مدنی مسجد تورے بارو (بارسلونا) میں نمازِ عید الاضحیٰ 8 بجے اداء کی جائے گی۔
جامع مسجد صوفیا بارسلونا Calle Gava 87 /08014 Barcelona Metro L 1 L 5 Placa de Santsمیں پہلی جماعت 07.00 دوسری 08.00اور تیسری 09.00 ہوگی
فیضان مدینہ بارسلونا سنٹر تین چمنیوں والے پلاسا میں پہلی جماعت 30۔07بجے دوسری جماعت 15۔08بجے اور تیسری جماعت 00۔09 بجے ادا کی جائے گی۔
فیضان مدینہ بادالونا میں پہلی جماعت 07.15دوسری8.00 اور تیسری 8.50 پر ادا کی جائے گی
ویلا پیسنہ فٹ بال گراونڈ میٹروL5 Vilapisina ایک ہی جماعت 08.00بجے ادا کی جائے گی
مدنی مسجد calle paloma cerca del metro de universidad میں پہلی جماعت 08.00بجے جبکہ دوسری 08:30 بجے ادا کی جائے گی
مرکز منہاج القرآن سانت انتونی (بارسلونا) میں عید الاضحی کی پہلی جماعت 7:20, دوسری جماعت 8:00, تیسری جماعت 8:45 پر ادا ہو گی,
سپورٹس ہال رمبلہ روال (بارسلونا) میں پہلی جماعت 7:30 بجے جبکہ دوسری جماعت 8:15 پر ہوگی
مرکز منہاج القران دراسانس (بارسلونا) میں عید الاضحی کی پہلی جماعت 7:30 بجے اور دوسری جماعت 8:15 بجے ادا ہو گی
بادالونا جمعہ والی گراؤنڈ میں منہاج القرآن کے زیر اہتمام نماز عید الاضحی کی پہلی جماعت 7:30 بجے اور دوسری جماعت 8:15 بجے ہوگی
اوسپیتالیت کے مرکز منہاج القرآن میں پہلی جماعت 7:30 , دوسری جماعت 8:15 اور تیسری جماعت 9:00 بجے ہو گی
مرکز منہاج القران لوگرونیو میں عید الا ضحی کی پہلی جماعت 8:00 بجے اور دوسری جماعت 8:30 بجے ادا ہو گی
مسجد الرحمہ سینٹر بینی دورم میں ایک ہی جماعت 08.15پر ادا کی جائے گی