چوہدری ریاست علی دھوتھڑ نےساتھیوں کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹا

ویلنسیا(دوست نیوز)پاکستان مسلم لیگ ق ویلنسیا کے صدر چوہدری ریاست علی دھوتھڑ نے ساتھیوں چوہدری مظہر مقصود گوندل،چوہدری طارق،چوہدری نثار چیمہ،چوہدری ابرار اللہ باجوہ،چوہدری فلک شیر دھوتھڑ،چوہدری اشفاق حسین تارڑ،راجہ ریاست کیانی،شیخ طارق،رفاقت حسین،ملک منیر،رائو منصورحسین،عامر للہ،چوہدری ارشاد اللہ،چوہدری لیاقت چیمہ، حاجی محسن للہ ،شاہد حمید آرائیں، چوہدری قربان مرہانہ، چوہدری فلک شیر دھوتھڑ،نوید ہنجرا، چوہدری طارق وڑائچ، چوہدری نجیب اللہ گھمن اور دیگر دوست احباب کے ساتھ مقامی ریسٹورنٹ پرایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں پاکستان کی 73 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔جشن آزادی پاکستان کی اس تقریب مین تمام پاکستانیوں نے پاکستان کی سلامتی اور ترقی کی دعا بھی کی۔