اسپین میں بیل کا تماشائیوں پر حملہ

اسپین میں ہر سال بُل فائٹنگ کے مقابلوں میں کھلاڑیوں کے علاوہ تماشائی بھی زخمی ہوجاتے ہیں۔ شمالی اسپین کے شہر گیرونا میں ایسے ہی ایک مقابلے میں ایک بُل (بیل) نے بے قابو ہو کر تماشائیوں پر حملہ کر دیا اور 19افراد کو کچل دیا۔
بعد ازاں مقامی پولیس نے بُل کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔