ناصر مشتاق احمد ناروے میں سٹی کونسلر منتحب

بارسلونا(نصراللہ چوہدری)ناصر مشتاق احمد ناروے میں سٹی کونسلر منتحب ہوگئے ۔کھاریاں شہر سے تعلق والےقابل فخر بیٹے ایک دفعہ پھر اوسلو ناروے میں ہونے والے انتحابات اوسلو سٹی میں کونسلر منتحب ہو گئے ۔کھاریاں کے محلہ لطیف شاہ غازی سے تعلق رکھنے والے برگیڈیر ریاض اور کاروباری شخصیت امجد کے قریبی عزیز ہیں۔ناصر مشتاق اس سے قبل بھی بھرپور انداز سے اپنی کمیونٹی کی نمائندگی کررہے تھے تحصیل کو یہ بھی اعزاز ان انتحابات میں حاصل ہوا
نواحی گاوں گلیانہ سےتعلق رکھنے والی سیاسی سماجی شخصیت چوھدری نواز کے پوتے اور جہانگیر نواز کے صاحبزادے حسن جہانگیر بھی کونسلر منتحب ہو گئے ہیں اسی طرح نواحی گاوں کوٹھہ کے افتخار ڈینی اورناگڑیاں گاوں کے چوہدری زمان کی قابل فخر بیٹی علیشہ زمان بھی منتحب ہو گئیں ہیں جو کہ تحصیل بھر کے لوگوں کے لیے فخر کا مقام ہے بیرون ممالک یہ ہمآرے سفیر کامیابیوں کے سفر تیزی سے طے کر رہے ہیں۔اللہ تعالی انھیں مزید پاکستانی کمیونٹی کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے یہ لوگ ہمارے اصل سرمایہ ہیں