نوجوان چوہدری محمد طارق وڑائچ کی نماز جنازہ اتوار شام سات بجے ادا کی جائے گی

بارسلونا(دوست نیوز)نوجوان چوہدری محمد طارق وڑائچ آف رگرائیکے پھالیہ بارسلونا میں وفات پا گئے،چوہدری محمد طارق وڑائچ مرحوم کی نماز جنازہ 15 ستمبر اتوار شام سات بجے مسجد فیضان مدینہ پارالل بارسلونا سنٹر میں ادا کی جائے گی۔تمام مسلمان نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں