چوہدری حاجی محمد نذیر مہر کو ریجنل گوجرانوالہ امن کمیٹی کے ممبر نامزد ، نوٹیفکیشن جاری

گوجرانوالہ(نمائندہ دوست)گوجرانوالہ۔ریجنل پولیس آفیسر طارق عباس قریشی نے نیویارک میں معروف سماجی وکاروباری شخصیت چوہدری ظہیر احمد مہر بارسلونا میں معروف بزنس مین مہربرادران مہر عمران اختر مہر فرحان اختر کے والد محترم معروف سماجی شخصیت چوہدری حاجی محمد نذیر مہر کو ریجنل گوجرانوالہ امن کمیٹی کا ممبر نامزد کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔