سپین میں مقیم برطانوی شہریوں کا بریگزیٹ کے خلاف مظاہرہ

میڈرڈ ( دوست نیوز) سپین میں مقیم ہزاروں برطانوی شہریوں نے موجودہ برطانوی وزیر اعظم کی بریگزٹ پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں ایسے اعلانات اور بینر اٹھا رکھے تھے جن پر یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کی مخالفت میں نعرے درج تھے۔