فرنچ سپائیڈر مین جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 39 منزلہ عمارت پر چڑھ گیا

پیرس: (دوست نیوز) فرنچ سپائڈر مین جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 39 منزلہ عمارت پر چڑھ گیا۔ لوگوں نے خطروں کے کھلاڑیوں کی ہمت پر اسے خوب داد دی۔جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کی بلندعمارت پر فرنچ اسپائڈر مین نے خوب مہارت دکھائی اور دیکھتے ہی دیکھتے بیس منٹ میں 39 منزلہ عمارت پر چڑھ گیا۔ جرمن پولیس نےبعد میں اسے حراست میں بھی لے لیا ۔57 سالہ فرانسیسی کلائمبر دنیا کی بڑی سے بڑی عمارتیں سر کر چکا ہے