شیخ آصف، ہمایوں کبیر شاہ، میاں افضل منہ، سید آصف حسین ترمزی کے اعزازمیں خالد شہباز چوہان کا عشائیہ

مانچسٹر(پ ر)خالد شہباز چوہان کا پاکستان سے آئے ہوئے دوست شیخ آصف ۔ناروے سے آئے ہوئے دوست ہمایوں کبیر شاہ پاکستان سے آئے ہوئے دوست میاں افضل منہ سپین سے آئے ہوئے دوست سید آصف حسین ترمزی اور مانچسٹر سے حلیم بٹ شیخ عابد،ظفر چوہدری، ارشد چوہدری -چوہدری پرویز ،عدنان قریشی،تحسین ،میاں خضر اور دیگر دوست احباب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا۔
اس موقع پر عدنان قریشی نے سرپرائز دیتے ہوئے کہا کہ آج خالد شہباز چوہان کی سالگرہ کا دن ہے اور میں اس خوشی کو دوبالا کرنے کے لئے کیک بھی لایا ہوں اس پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے تمام دوست احباب نے سالگرہ کا کیک کاٹا اور خالد شہباز چوہان کو ایمان صحت کی سلامتی کے ساتھ لمبی زندگی کی دعا دی