ساجد حسین رضائے الہی سے وفات پاگئے،نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

بارسلونا(دوست نیوز)بارسلونا اسپین میں رہائشی پاکستانی ساجد حسین گزشتہ دنوں بارسلونا میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اُن کی نماز جنازہ آج جمعرات 14 نومبر کی شام 5 بجےاوسپتالیت میں اداء کی جائے گی۔
Tanatorio de Hospitalet
Av. Vilanova, 124
میٹرو لائن نمبر 1، سٹاپ Torrassa
یا میٹرو لائن نمبر 9، Can Trias-Gornal
جنازہ میں شرکت فرما کرثواب دارین حاصل کریں۔