راجہ ساجد حسین کے والد محترم اور ڈاکٹر حمزہ مصطفائی کے ماموں (سسر)وفات پا گئے

بارسلونا(دوست نیوز)پاکستان مسلم لیگ نون اسپین کے جنرل سیکرٹری راجہ ساجد حسین کے والد گرامی راجہ محمد افضل رضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج مورخہ 28 نومبر بروز جمعرات شام 4 بجے گاوں موہڑہ وینس نزد سردار مارکیٹ کلر سیداں روڈ راولپنڈی میں ادا کردی گی۔