راجہ ساجد حسین کے والد محترم کی وفات پر امجد منیر ڈار کا اظہار تعزیت

بارسلونا(دوست نیوز)پاکستان مسلم لیگ نون اسپین کے جنرل سیکرٹری راجہ ساجد حسین کے والد گرامی راجہ محمد افضل رضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔راجہ ساجد حسین کے والد گرامی راجہ محمد افضل مرحوم کی وفات پر امجد منیر ڈار نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین