چوہدری محمد لطیف مرحوم کی وفات پر چوہدری ناصر محمود وڑائچ کا اظہار تعزیت

بارسلونا(دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما چوہدری طاہر اقبال ماموں چوہدری محمد لطیف رضائے الہی سے وفات پاگئے۔چوہدری محمد لطیف مرحوم کی وفات پر سابق سیکرٹری جنرل چوہدری ناصر محمود وڑائچ نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک انکو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین