گواردیا اوربانا نے چار پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا

بارسلونا(ملک عمران خان)گواردیا اوربانا نے چار پاکستانیوں کو 17 اگست 2017 میں دہشت گردوں کے حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی یاد میں مختلف زبانوں میں لکھے گئے یاداشتی جملوں کو سیمنٹ سے مٹانے کے الزام میں گرفتار کر لیا.ان چاروں پاکستانیوں پر،نفرت پھیلا نے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعہ لگا کر گرفتار کر لیا.
یاد رہے ،کہ ان حملوں مختلف ممالک کے 17 لوگ ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے، اور پاکستانی کمیونٹی نے ان حملوں میں شدید الفاظ میں مذمت بھی کی تھی ،اور عملی طور پر مختلف طریقوں سے احتجاج بھی ریکارڑ کروایا تھا