پاک ترا ایسوسی ایشن کے روح رواں حاجی محمد رزاق گوندل بارسلونا پہنچ گئے

بارسلونا(دوست نیوز)تدفین کے حوالہ سے معروف سماجی تنظیم پاک ترا ایسوسی ایشن کے روح رواں حاجی محمد رزاق گوندل اپنے نجی دورہ پاکستان سے واپس بارسلونا پہنچ گئے، بارسلونا ائیر پورٹ پر قریبی دوستوں نے خوش آمدید کہا۔