اسپین کی مخلوط حکومت،چار نائب صدر بنا دئیے گئے

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)نو منتخب صدر اسپین پیدرو سانچیز نے 4 نائب صدور کا انتخاب کیا ہے۔ سیرا، سانچیز، کالبو اور اگلیسیاس، صدر سانچیز کی معاونت کریں گے۔ اگلیسیاس کو سوشل حقوق اور ایجنڈا 2030 کی منسٹری بھی تفویض کی گئی ہے۔