پی ٹی آئی سپین کے سابق سیکریٹری سوشل میڈیا مرتضی ہنجرہ کی اہلیہ وفات پا گئیں

پی ٹی آئی سپین کے سابق سیکریٹری سوشل میڈیا مرتضی ہنجرہ جن کی شادی 12 جنوری 2020 کو سر انجام پائی لیکن شائد قدرت کا ایک بہت بڑا امتحان تھا کہ 6 دن بعد ہی ان کی شریک حیات سیڑھیوں سے گرنے سے شدید زخمی ہوئیں اور 4 دن ہسپتال قومہ میں رہنے کے بعد خالق حقیقی سے جا ملیں جن کی نماز جنازہ آبائی گاوں میں ادا کر دی گئی-