آزاد کشمیر یونیورسٹی میں طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی

آزاد کشمیر کی یونیورسٹی کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے طالبات پر لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد کردی۔یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے لپ اسٹک لگانے پر جرمانے کا سرکلر بھی جاری کردیا گیا۔سرکلر کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی پر 100 روپے جرمانہ ہوگا۔