خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل ، عید الفطر 24 مئی کو ہوگی

دبئی: (دوست نیوز) متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا 2 ماہ قبل ہی اعلان کر دیا گیاامارات سمیت تمام خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل جبکہ عید الفطر 24 مئی کو ہوگی۔ متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ہونے کا امکان ہے