مقبوضہ کشمیر ،سوشل یوتھ فورم کی کشمیری طلباءکے گرفتار ی کی شدید مذمت کرتے ہیں: نوید خان

بھارتی حکومت کشمیری طلباءکے مستقبل کو تباہ کر رہی ہے
برسلز(دوست نیوز) نوید خان چیئرمین پشتون آرگنائزیشن یورپ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جموںوکشمیر سوشل یوتھ فورم نے کشمیری طلباءکے گرفتار ی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت انتقامی کارروائیوں کے ذریعے طلباءکا مستقل تباہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔بھارتی حکومت کو نہتے کشمیریوں کے خلاف جبر واستبداد کے ہتھکنڈے ترک کر کے تنازعہ کشمیر کے حل کی طرف آنا چاہیے