حافظ عبدالرزاق صادق کے بڑے بھائی چوہدری محمد اکرم چوہان قضایے الہی سے وفات پاگئے،نماز جنازہ آج منگل کو ادا کی جائے گی

گجرات (دوست نیوز) سوشلسٹ پارٹی اسپین کے پاکستانی نژاد رہنما حافظ عبدالرزاق صادق کے بڑے بھائی سابق کونسلر محمد اکرم چوہان گجرات میں 57 سال کی عمر میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں. ان کی نماز جنازہ بروز منگل 14.30 پر جناز گاہ چک پنڈی ڈنگہ روڈ گجرات ادا کی جائے گی
برائے رابطہ
03336266888