چوہدری محمد اکرم چوہان کی وفات پر محمد اقبال چوہدری کا اظہار تعزیت

گجرات (دوست نیوز) سوشلسٹ پارٹی اسپین کے پاکستانی نژاد رہنما حافظ عبدالرزاق صادق کے بڑے بھائی سابق کونسلر چوہدری محمد اکرم چوہان گجرات کے گاوں چک پنڈی میں طویل علالت کے بعد وفات پاگئے۔
چوہدری محمد اکرم چوہان کی وفات پر سوشلسٹ پارٹی کے سینئر رہنما محمد اقبال چوہدری نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین