کاتالان کرکٹ فیڈریشن کی تقریب تقسیم انعامات،چوہدری محمد عاصم گوندل اور گروپ ممبران نے ونر ٹیم کو ٹرافی دی

بارسلونا(دوست نیوز)کاتالان کرکٹ فیڈیشن کےT20 کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات میں پاک گوندل گروپ کے ممبران کا پھولوں کے گلدستہ سے استقبال کیا جارہا ہے۔تقسیم انعامات کی تقریب میں پاک گوندل گروپ کے روح رواں چوہدری محمد عاصم گوندل اور گروپ کے ممبران نے جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی دی۔