چوہدری امانت حسین مہر کا دی سیوی سکول کی تقسیم انعامات کی تقریب میں پرتپاک استقبال

لالہ موسٰی(رضوان کاظمی )مہمان خصوصی CEO کندس ہاپیر مارکیٹ پاکستان چوہدری امانت حسین مہر کو میزبان تقریب ڈائریکٹر حاجی شکیل احمد قریشی. چوہدری ظہیر آصغر کائرہ سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی. چوہدری ندیم آصغر کائرہ. چوہدری ضیا محی الدین کایرہ صدر پیپلز پارٹی گجرات. شیخ خالد محمود سابق وائس چیئرمین لالہ موسیٰ. سہیل قریشی. افضال احمد نمایندہ جزبہ نیوز. خالد ڈار. ڈاکٹر ظفر سیالوی. مہر اعجاز معروف بزنس مین. سمیت دیگر دوست احباب دی سیوئ سکول تقسیم انعامات پروقار تقریب میں والہانہ استقبال پھولوں کے گلدستے پیش کرتے ہوئے