چوہدری محمد سلیم لنگڑیال اور چوہدری کلیم الدین وڑائچ کی جانب سے مستحق خاندانوں کو بھیجا گیا راشن

بارسلونا(دوست نیوز)اسپین اس وقت کرونا وائرس کی وجہ سے بحران کا شکار ہے اور ایمرجنسی کی وجہ سے تمام لوگ اپنے اپنے گھروں میں محصور ہیں۔ اس مشکل وقت میں معروف پاکستانی بزنس مین چوہدری کلیم الدین وڑائچ اور چوہدری محمد سلیم لنگڑیال نے مستحق خاندانوں کو راشن مسلسل راشن اور ماسک ، دستانے سینٹائزرز پہنچا رہے ہیں -ٹیکسی سیکٹر کے محمد شفیق الرحمان نے محمد سلیم لنگڑیال اور کلیم الدین وڑائچ کے سپر اسٹو کاپرابوسے گزشتہ کل مستحق فیملیز کے گھروں تک راشن پہنچایا ہے –