تم مسیحاہو اس قوم کے ، جواد احمد کا گیت

گلوکار جواد احمد نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو خراج تحسین پیش کیا
گلوکار جواد احمد نے ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کیلئے “تم مسیحا ہو اس قوم کے، ہمیں تم سے پیار ہے” گیت گایا ہے۔


جواد احمد کا کہنا ہے تھا کہ اس مشکل گھڑی میں پاکستان کے ڈاکٹرز، پیرا میڈکس، نرسز اور شعبہ صحت میں کام کرنے والے تمام لوگوں کے حوصلے اور جرات کو میرا اور اس قوم کا سلام