مسلم قبرستان میں اسلامی طریقہ سے دفنایا جائے گا،خالد شہباز چوہان

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا بحران کے دوران اگر کوئی مسلمان وفات پاجاتا ہے،تو مسلم قبرستان میں اسلامی طریقہ سے دفنایا جائے گا،ان خیالات کااظہار کاتالان فیڈریشن کے صدرخالد شہباز چوہان نے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلدیہ بارسلونا والوں سے بات ہوئی کہ فوتگی کی صورت میں پروٹوکول کیا ہو گا بہت سارے لوگ فیس بک پر لکھ رہے تھے کہ باڈی دی نہیں جائے گی آگ لگا دی جائے گی ایسی کوئی بات نہیں کسی بھی ایسی صورت میں مسلم قبرستان میں اسلامی طریقہ سے دفنایا جائے گا نیچے بلدیہ کی ای میل بھی دے رہا ہیں کسی بھی ایسی صورت بھائی نوید آپ کی مکمل رہنمائی کرے گے کہنے کا مقصد باڈی پاکستان بھیجنا فی الحال ممکن نہیں ہو گیا لیلن اس کو دفنایا جا سکے گا !
Buenas tardes Khalid,
El protocolo básico es el mismo, llamáis a la funerària i ellos ya recogen y gestionan el entierro en Collserola. De momento, tenemos espacio suficiente para hacer frente a los entierros. En caso que se agotara el espacio en el recinto, os buscaría alguna alternativa, que la valoraríamos con vosotros.
Cuídate.