پاکستان پیپلز پارٹی اور پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سپین کامرکزی دفتر بارسلونا میں مشترکہ اجلاس

DSC05637
بارسلونا(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی سپین اور پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کا 30 جنوری 2013 کو مرکزی دفتر بارسلونا میں مشترکہ اجلاس منعقد ھوا جس کی صدارت پی پی پی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا اورپیپلز یوتھ آرگنائزیشن سپین کے چیئرمین امجد فاروق تارڑنے کی۔ اجلاس وحید اقبال جٹ کی تلاوت کلام پاک سے شروع ھوا۔ کوارڈینیٹر پی پی پی حافظ عبدالرزاق،نائب صدر پی پی پی جاوید اقبال گل،سجاد انور،نوید نبی،علی اکثر،ظہور الہی،محمد ارشد تارڑ،ثاقب ذکا تارڑ،روبن کھوکھر،ندیم اقبال نے شرکت کی۔ حافظ عبدالرزاق صادق کوارڈینیٹر پیپلز پارٹی سپین نے اپنے خطاب میں کہا ہم سب کو ملکر اور متحد ہوکر اکھٹے کام کرناھے۔امجد فاروق تارڑنے سب ساتھیوں کو خوش آمدید کہا اور نئے آنے والے ممبران کومبارکباد دی انہوں نے کہا کہ تمام ممبران کو ذمہ داری سے کام کرنا ھے اور اپنے عہدے کی ذمہ داری محسوس کریں گے۔ ملکر کام کریں گے۔عمر فاروق رانجھا صدر پی پی پی سپین نے عابد میر اور راجہ ٹیپو کی خدمات کو سراھا۔ انہوں نے کہا کہ جب تک دنیا ھے بی بی کا نام زندہ رہے گا۔ نوید نبی نے تمام ساتھیوں کو خوش آمدید کہا اور سینئر رہنماﺅں کی پیپلز پارٹی کے لیئے بہت قربانیاں ہیں۔ سپین میں شہید بےنظیر کی برسی منانا۔ اب ہم سب ملکر اتفاق اور اتحاد سے کام کریں گے۔جاوید اقبال گل نے کہا پیپلز پارٹی اور پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کو ایک جھنڈے تلے کام کرنا ھے ہماراتعاون پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے تمام ممبران کے ساتھ ہے۔سجاد انور نے تمام راہنماو¿ں سے بات کرتے ھوئے کہا کہ ھم کو پارٹی کے نظریے کو بچانا ھے ہمیں علم ھونا چاہیے کہ پیپلز پارٹی کس نظر یے پر قائم ہے اس لئے ہمیں اپنے منشور کا مطا لعہ کر نا چا ہئے