کویت میں حجاب کی ترویج پر نیا سیاسی تنازع
خلیجی ریاست کویت کی وزارت اوقاف و مذہبی امور کی جانب سے خواتین میں حجاب کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کی مہم پر ملک کے سیاسی حلقوں میں ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ تنازع کا سبب ایک بل بورڈ بنا ہے جس پر ایک محجب دو شیزہ
Read More