بینظیر بھٹو! پاکستانی سیاست پرتین دہائیوں تک چھائی رہیں، بہادرعورت کی موت مریں

کراچی: بیگم نصرت بھٹونے ایک مرتبہ اپنی بڑی بیٹی بنیظیربھٹوکواپنے کنبے میں سب سے زیادہ غالب بچہ  اوراس سے نمٹنامشکل قراردیاتھا۔ ان کی شخصیت کبھی تبدیل نہیں ہوئی، وہ پاکستانی سیاست پرقریباًتین دہائیوں تک چھائی رہیں اوربہادرعورت کی موت مریں۔ان کی مزید پڑھیں