یورپ اور امریکا کو آبادی کی کمی کا سامناہے،نئی تحقیق میں دعویٰ

کینبرا: حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یورپ اور امریکا کو آبادی کی کمی کا سامنا ہے‘جب کہ دنیا بھر میں امراض قلب موت کی واحد بڑی وجہ ہے۔تفصیلات کے مطابق،واشنگٹن یونی ورسٹی کے انسٹیٹیوٹ فار ہیلتھ مزید پڑھیں

بریگزٹ کی منظوری، برطانوی سکریٹری ڈومینیک راب مستعفی

برطانوی کابینہ کی جانب سے یورپی یونین سے علیحدگی یعنی بریگزٹ کی منظوری کے بعد بریگزٹ کے سیکریٹری ڈومینک راب نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ڈومینک راب نے ٹوئٹر پر اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

لندن: برطانوی کابینہ نے یورپی یونین سے نکلنے کے معاہدے کی منظوری دیدی۔

برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے کابینہ کے 5 گھنٹے طویل اجلاس کے بعد بریگزٹ ڈیل کا اعلان کردیا، جس میں برطانوی کابینہ کے 9 سے زائد ارکان نے بریگزٹ ڈیل کے مسودے کی مخالف کردی جن میں سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری مزید پڑھیں

یورپین پارلیمنٹ، آسیہ بی بی کیس کے حوالے سے ہونے والی پارلیمانی بحث ملتوی

برسلز(حافظ انیب راشد)یورپین پارلیمنٹ نے آسیہ بی بی کیس کے حوالے سے اسی ہفتے ہونے والی پارلیمانی بحث ملتوی کردی۔ اس بات کا اعلان گزشتہ روز یورپین پارلیمنٹ کے صدر انتو نیو تاجانی نے پارلیمنٹ کے سٹراس برگ میں جاری مزید پڑھیں

یورپ ایسی فوج تشکیل دے، جو روس اور امریکا کا مقابلہ کر سکے، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے پورپ میں ایک ایسی فوج کی تشکیل پر زور دیا ہے، جو روس، چین اور امریکا کا بھی مقابلہ کر سکے۔ ایک مشترکہ یورپی فوج کے حامی فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ یورپ کو مزید پڑھیں

پیرس: بوڑھی خاتون نے “سُستی اور کاہلی” میں 700 چوریاں کر ڈالیں

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک 72 سالہ خاتون کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون نے مشتبہ طور پر دکانوں اور تجارتی مراکز میں 700 چوریاں کی ہیں۔مذکورہ عمر رسیدہ خاتون کو اُس رپورٹ کے نتیجے مزید پڑھیں