یونان: غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 12 افراد ہلاک

ایتھنز(سکندرریاض چوہان)یونانی سمندری حدود میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی کوحادثہ بارہ تارکین وطن کی ہلاکت کی اطلاعات۔یونانی کوسٹ گارڈز کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہاگیاہے کہ یونانی سمندریونین میں واقع یونانی جزیرے لیفکادہ کے قریب غیرقانونی مزید پڑھیں

اسپین میں خاکروبوں کی ہڑتال گیارھویں روز میں داخل

میڈرڈ…اسپین میں خاکروبوں کی ہڑتال گیارھویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔ دارلحکومت میڈرڈ کی گلیاں گندگی سے بھر گئیں۔ ایک ہزار ایک سو چوالیس ملازمین کی نوکریوں سے چھٹی اور تنخواہوں میں چالیس فیصد کٹوتی کی ممکنہ سرکاری تیاری پر مزید پڑھیں

جبل الطارق کی سرحد پر ہسپانوی چیکنگ یورپی قانون کے مطابق ہے، یورپی کمیشن

یورپی کمیشن نے برطانیہ کی جانب سے جبل الطارق کی سرحد پر سخت ہسپانوی چیکنگ کے خلاف دائر کردہ درخواست خارج کر دی ہے۔ برطانوی درخواست میں کہا گیا تھا کہ رواں برس جولائی میں اسپین کی جانب سے جبل مزید پڑھیں

سپین میں روپوش برطانیہ کے13 انتہائی مطلوب ملزمان بے نقاب

لندن ……. سپین میں روپوش برطانیہ کے 13 انتہائی مطلوب ملزمان کا پتہ چلا لیا گیا ہے، ان میں اقدام قتل، منشیات کی سمگلنگ اور بچوں سے زیادتی کے مبینہ ملزمان شامل ہیں۔ کرائم سٹاپر نامی فلاحی تنظیم، برطانیہ کی مزید پڑھیں

ڈنمارک: بلدیات و ریجنل کونسلوں کے انتخابات: پاکستانی امیدوار

رپورٹ :  اُردو ہمعصر ڈاٹ ڈی کے۔ ڈنمارک میں انیس نومبر کو کرائے جانے والے بلدیاتی و ریجنل کونسلوں کے انتخابات میں دس ہزار انہتر امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ جن میں پاکستانی النسل امیدوار بھی شامل ہیں۔ ملک کی اٹھانوے مزید پڑھیں

ہالینڈ اور فرانس کی نسلیت پرست پارٹیاں قریبی تعاون کی تیاریوں میں

نسلیت پرست پارٹیوں کے رہنما گریٹ ولڈر اور مارین لو پین نے یورپ بھر میں ایک پلیٹ فارم پارٹی بنانے کے لئے ملاقات ہالینڈ اور فرانس میں مہاجر مخالف دو پارٹیاں یورپی پارلیمانی انتخابات میں قریبی تعاون کرنے کی تیاریاں مزید پڑھیں