یورپی ملکوں میں انگلش زبان میں ماسٹرز کورسز کی تعداد میں اضافہ

سرکردہ برٹش انسٹی ٹیوشنز سے طلبہ کو راغب کرنے کی کوشش میں یورپی یونیورسٹیز انگلش میں کورسز پڑھانے کی آفر کررہی ہیں ایسی یونیورسٹیز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ جرمنی، فرانس، ہالینڈ میں متعدد انگلش بیسڈ کورسز پڑھائے جارہے ہیں۔ مزید پڑھیں

غیرقانونی تارکین کے خلاف پابندیاں، حکومت کی گھٹیا شعبدہ بازی اور نسلی تعلقات کی پیٹھ میں چھرا ہے،انسانی حقوق کی تنظیمیں

لندن (رپورٹ آصف ڈار) برطانیہ کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے حکومت کی نئی امیگریشن پالیسی کو گھٹیا شعبدہ بازی قرار دیتے ہوئے اسے برطانوی حکومت کی جانب سے نسلی تعلقات کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف قرار دیا مزید پڑھیں

برطانیہ میں غیر قانونی تارکین کا جینا دوبھر کردیا جائے گا

لندن( سٹاف رپورٹر)برطانوی حکومت نے ملک میں غیر قانونی تارکین وطن کا جینا دوبھر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ہوم سیکرٹری تھریسامے کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن نئے مجوزہ قوانین کے تحت برطانیہ میں گھر بنانا مزید پڑھیں

برطانیہ میں پائلٹ بیمار ہونے پر مسافر نے طیارہ اتار لیا

برطانیہ میں دورانِ پرواز پائلٹ کے بیمار پڑ جانے کے بعد ایک مسافر نے جہاز کو بحفاظت ایئرپورٹ پر اتار لیا۔ پائلٹ طیارہ اترنے کے بعد دم توڑ گیا۔ برطانیہ کے ہمبرسائڈ ایئرپورٹ پر ہوئی ایک انوکھی لینڈنگ, طیارہ کو مزید پڑھیں

داڑھی منڈوانے سے انکار پر2طالبعلموں کوبرطانوی اسکول سے نکال دیاگیا

لندن…داڑھی منڈوانے سے انکار پر برطانیہ کے علاقے لنکاشائر میں2نوعمر طالب علموں کو اسکول سے نکال دیا گیا ہے۔بچوں کے والدین نے اسکول کے اس اقدام کوتعصب پر مبنی ٹہرایاہے۔ ایکرینگٹن میں واقع ماونٹ کارمل رومن کیتھولک ہائی اسکول کے مزید پڑھیں

ایزی جیٹ29 مسافروں کو چھوڑ کر ان کے سامان سمیت لندن پہنچ گیا

لندن(بیورورپورٹ)یورپ میں ایک ملک سے دوسرے ملک سفر کیلئے معروف نجی ائیر لائن ایزی جیٹ نے سپین کے ائیر پورٹ پر 29مسافروں کو چھوڑ دیا اور فلائی کر گیا جبکہ انکا سامان لیکر لندن ائیر پورٹ پر اتر گیا۔ مذکورہ مزید پڑھیں

فرانس :عدالت نے نکولس سرکوزی کے خلاف تحقیقات ختم کرنے کا حکم دیدیا

پیرس (رضا چوہدری) فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کے خلاف فرانس کے صدارتی انتخابات کے موقع پر ایک میک اپ بنانے والی کمپنی کی مالکہ سے فنڈ حاصل کرنے کے الزام میں ہونے والی تحقیقات ختم کرنے کا حکم مزید پڑھیں

52ارب روپے سے زائد ہیروئن اسمگل کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو 29 سال قید کی سزا

لندن: برطانیہ میں پاکستان سے 306 ملین یورو یعنی 52ارب روپے سے زائد مالیت کی ہیروئن اسمگل کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو 29 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ ہیروئن اسمگل کرنے والے گروہ میں پاکستانی نژاد برطانوی مزید پڑھیں