پاکستانی طالبعلم کی لندن کی یونیورسٹی میں پْراسرار ہلاکت

لندن… پاکستانی طالبعلم نادر علی لندن کی یونیورسٹی میں پْراسرار طور پر مردہ پایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ طالبعلم کی ہلاکت کی وجہ بتانے سے گریز کررہی ہے۔ نادرعلی نارتھمبریایونیورسٹی میں قانون کے شعبے میں ماسٹرزکررہے تھے، مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سپینش زبان کے کورسز کاآغاز۔ سپینش زبان پر عربی کے گہرے اثرات موجود ہیں،سفیر ارجنٹائن

اسلام آباد ( تزئین اختر )ارجنٹائن کے سفیر نے کہا ہے کہ سپینش زبان پر عربی زبان کے گہرے اثرات موجود ہیں۔عربی کے بہت سے الفاظ ہماری زبان میں شامل ہیں اور ہمارے لوگوں کے ناموں میں بھی عربی رنگ مزید پڑھیں

ہزاروں غیر ملکی کرمنلز کو ملک بدر کرنے کی تیاریاں

لندن (نیوزڈیسک) وزیرداخلہ تھریسامے جلد ان اقدامات کا اعلان کریں گی جس کے تحت برطانیہ میں ہزاروں غیر ملکی کرمنلز کو ملک بدر کیاجاسکے گا۔ ٹائمز کے مطابق ان اقدامات کے تحت ہر بڑے پولیس سٹیشن میں امیگریشن انفورسمنٹ افسران مزید پڑھیں

برطانوی پولیس نے ہیتھرو ایئرپورٹ سے پاکستانی عورت کو حراست میں لے لیا

لندن: برطانوی پولیس نے ہیتھرو ایئرپورٹ سے پاکستانی عورت کو حراست میں لے لیا۔ عورت پی آئی اے کی پرواز پی کے 757 کے ذریعے لاہور سے لندن پہنچی تھی۔عورت کو طیارے کے اندر سے حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

اٹلی، یورپی یونین کے مستقبل کے زیر عنوان نمائش کا اہتمام

نمائش میں ترکی سمیت متعدد ممالک سے وابستہ نامور کارٹونسٹ اور مصوروں کے فن پارے رکھے گئے ہیںاٹلی کے دارالحکومت روم میں یورپی یونین کے مستقبل کے زیرِ عنوان ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ نمائش میں ترکی سمیت متعدد مزید پڑھیں

میڈونا نے قرآن پاک پڑھنا شروع کردیا

نیویارک …امریکی پاپ اسٹارمیڈونانے انکشاف کیاہے کہ وہ آج کل قرآن پاک کا بھی مطالعہ کررہی ہیں۔اپنے ایک مضمون میں میڈونانے لکھاہے وہ آج کل اسلامی ملکو ں میں لڑکیوں کیلئے سکول بنارہی ہیں اورقرآن پاک کابھی مطالعہ کررہی ہیں۔وہ مزید پڑھیں