برطانیہ، مسلمانوں کا یوٹیوب سے اسلام مخالف مواد ہٹانیکا مطالبہ

لندن: برطانوی مسلمانوں نے حکومت سے یوٹیوب پرموجود اسلام مخالف مواد ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالح کومت لندن میں ارکان پارلیمنٹ نے ہزاروں مسلمانوں کی دستخط شدہ پٹیشن وزیراعظم کے دفتر میں جمع کرائی جس میں موقف مزید پڑھیں

امریکا : چارٹر بس اوور پاس سے ٹکرا گئی، 34 مسافر زخمی

نیویارک…امریکا میں بوسٹن ہائی پاس سے گزرتی ہوئی چارٹر بس اوور پاس سے ٹکرا گئی، 34 مسافر زخمی ہوگئے۔میساچوسٹس سے پنسلووینا جانے والی ہارورڈ یونیورسٹی آف کیمبرج کی بس بوسٹن اوورپاس سے ٹکراگئی، ایمرجنسی میڈیکل سروس ترجمان جینفر کے مطابق مزید پڑھیں

روس: ا سٹالن گرڈ میں خوفناک جنگ کی 70ویں برسی منائی گئی

ماسکو…روس کے علاقے ا سٹالن گرڈ میں خوفناک جنگ کی 70ویں برسی منائی گئی، جنوبی شہر Volgograd میں بیٹل آف اسٹالن گرڈ کی یاد میں طلبا اور شہریوں کی بڑی تعدادجمع ہوئی، نائب وزیراعظم دیمتریRogozin نے جنگ میں ہلاک ہونے مزید پڑھیں

والدین اپنے خوبصورت بچےبچیوں کوپردہ کرائیں، سعودی’’الشیخ عبداللہ‘‘ کا فتویٰ

ریاض: سعودی عرب کے عالم دین نے فتوی دیا ہے کہ والدین اپنےخوبصورت بچے بچیوں کو پردہ کرائیں۔ سعودی عالم ’’الشیخ عبداللہ‘‘ نے فتویٰ دیا ہے کہ والدی ن جاذب نظر بچےاور بچیوں کے چہروں کوغیروں کی نظر سے چھپا کر مزید پڑھیں