ملک میں الیکشن جیتنے والے وزیر اور ہارنے والے مشیراورسفیربنتے ہیں،فاروق ستار

ملتان: متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر ڈاک ٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ 70 فیصد ارکان اسمبلی ٹیکس ادا ہی نہیں کرتے، موجودہ نظام میں الیکشن جیتنے والے کو وزیر اور ہارنے والوں کو مشیر جبکہ دیگر کو سفیر بنا مزید پڑھیں

عوامی تحریک کا انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سروے کرانے کا اعلا ن، جنوبی پنجاب کے حق میں لیکن سیاسی ڈھونگ کیخلاف ہیں : طاہرالقادری

لاہور(دوست نیوز) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سروے کرانے کا اعلان کردیا اور کہاکہ اُنہوں نے ملک کو مارشل لاءسے بچایا، جنوبی پنجاب صوبے کے حق میں ہیں لیکن سیاسی ڈھونگ مزید پڑھیں

گلزار کے ساتھ15فروری کو کراچی میں شام منائی جائے گی

کراچی:  بھارتی فلم ڈائریکٹر اور شاعر گلزار کے ساتھ15فرور ی کو کراچی آرٹس کونسل کراچی میں شام منائی جائے گی۔بھارتی فلم ڈائریکٹر گلزار14فروری کی شام ممبئی سے کراچی پہنچیں گے نمایندہ ایکسپریس کواپنے پاکستان کے دورے کے حوالے سے بتاتے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پا گئے

اسلام آ باد: پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پا گئے ہیں، چوہدری پرویزالٰہی قومی اسمبلی کے تین اور ایک صوبائی حلقے سے الیکشن لڑیں گے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ کے لئے ہونے مزید پڑھیں

تحریک پاکستان کے عظیم رہنما چوہدری رحمت علی کی62ویں برسی آ ج منائی جائے گی

اسلام آبا د (آن لائن) تحریک پاکستان کے عظیم رہنما اور لفظ پاکستان کے تجویز کنندہ چوہدری رحمت علی کی62ویں برسی آ ج اتوار کوعقیدت و احترام سے منائی جائے گی اس سلسلے میں مسلم لیگ سمیت دیگر تنظیموں کے مزید پڑھیں

یوم کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کی تیاریاں‘ ریلیاں منعقد کی جائیں گی

کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن قومی وملی جوش وجذبے سے منایا جائیگا اس روز ریلیاں منعقد ہو ں گی او ر تعلیمی اداروں میں کشمیر یوں کے حق خودارادیت اور الحاق پاکستان کیلئے کوششوں کو بھرپور خراج تحسین مزید پڑھیں

نئے صوبے بنانے کا شوشہ پنجاب کے ٹکڑے کرنے کی ساز ش ہے:اسحق ڈار

لاہور:سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نئے صوبے بنانے کا شوشہ پنجاب کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا منصوبہ ہے، حکومت بل لائی تو مسلم لیگ ن کا آئینی مسودہ تیار ہے،الیکشن کمیشن تحلیل کرنے کا مطالبہ کرنے والے خود مزید پڑھیں

بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ جام محمد یوسف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سینئر رہنماءاور وزیراعلیٰ بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ جام محمد یوسف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جام محمد یوسف کو دل کا دورہ پڑنے پر مزید پڑھیں

ق لیگ کی ابتدائی ورکنگ مکمل، نائب وزیراعظم چوہدری پرویزالٰہی کا تین حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نائب وزیراعظم چوہدری پرویزا لٰہی نے تین حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ مسلم لیگ ق نے آئندہ انتخابات میں امیدواران کیلئے ابتدائی ورکنگ مکمل کرلی۔ نجی چینل کے مطابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویزالٰہی کے لیے مزید پڑھیں