پاکستان اور سپین کے مابین تجارتی تعلقات بڑھانے کی ضرورت ہے: سفیر

دونوں ممالک ٹیکسٹائل، بینکنگ، ذرائع آمدورفت، تعمیراتی اور ڈیری کے شعبوں میں تعاون کر سکتے ہیں،جیوئر ایم کارباجوسا سنشز اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے دورہ کے موقع پر گفتگو،سپین کے تاجرپاکستان کے انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کریں،ظفر بختاوری مزید پڑھیں

ٹورنٹو۔۔یاسر نقوی کینیڈا میں وزیر مقرر ہونے والے پہلے پاکستانی نژاد شہری

ٹورنٹو(دوست  نیوز) یاسر نقوی کو کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں وزیر محنت مقرر کر دیا گیا ہے،پہلے پاکستانی نژاد وکیل ہیں، یاسر نقوی کے والد، انور عباس بھی پاکستان میں ایک سیاسی کارکن رہے ہیں،یاسر  نقوی1988 میں پاکستان سے کینیڈا مزید پڑھیں

بارسلونا۔۔میٹرو بس پراجیکٹ اچھوتا اور انمول عوامی منصوبہ ہے،حاجی راجہ اسد حسین

بارسلونا(دوست نیوز)میٹرو بس پراجیکٹ اچھوتا اور انمول عوامی منصوبہ ہے، ان خیالات کا اظہار اوورسیز ایڈوائزری کمیٹی ٹو چیف منسٹر پنجاب اسپین حاجی راجہ اسد حسین نے نمائندہ دوست سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔ انہو ں نے کہا کہ مزید پڑھیں

بارسلونا۔۔خالد شہباز چوہان پاکستانیو ں کی ترجمانی کر رہے ہیں، چوہدری عدنان عدیل دھوتھڑ

بارسلونا(دوست نیوز)پاک کاتالان فیڈریشن کے صدر نووس کاتالان فائونڈیشن کے سائوتھ ایشیاء کے ڈائریکٹر خالد شہباز چوہان کاتالونیا میں مقیم پاکستانیو ں کی تر جمانی کر رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار نوجوان چوہدری عدنان عدیل دھوتھڑ نے نمائندہ دوست سے مزید پڑھیں

بارسلونا۔۔میٹر و بس سروس سے عام آ دمی کے اخراجات میں کمی ہو گی، مزمل حسین باجوہ

بارسلونا(دوست نیوز) میٹرو بس سروس ایک بہترین پراجیکٹ ہے جو میا ں شہباز شریف کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ نون اسپین کے سینئر نائب صدر مزمل حسین باجوہ نےنمائندہ دوست سے گفتگو مزید پڑھیں

جرمنی: ممتاز کشمیری رہنما ڈاکٹر افضل گورو کی شہادت نے کشمیر کی آزادی کو نئی زندگی دیدی، چیئرمین کشمیر فورم رجسٹرڈ جرمنی :افضل گورو کی شہادت بھارتی عدلیہ کی غنڈہ گری ہے، صدر کشمیرفورم (رجسٹرڈ) برلن

برلن : (ظہور احمد) بھارت کی بدنام زمانہ جیل دہلی میں ممتاز کشمیری ڈاکٹر افضل گورو کی پھانسی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کشمیر فورم رجسٹر ڈ جرمنی کے چیئرمین طارق محمود اعوان اور صدر کشمیر فورم رجسٹردبرلن کے صدر مزید پڑھیں

لیوٹن: سید حسین شہید سرور کے والدمحترم کی ایصال ثواب کے لیے محفل میلاد14فروری بروزجمعرات منعقد ہوگی

لیوٹن(پ۔ر) لیوٹن کی ممتازسیاسی و سماجی رہنماءسید حسین شہید سرورکے والد محترم حاجی سید غلام سرورکاظمیؒ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے محفل میلاد النبی 14فروری بروزجمعرات منعقد ہوگی۔ پروگرام کا اہتمام بعد از نماز مغرب شام پانچ بجے ڈالو مزید پڑھیں

جاوید اقبال گل کی ڈاکٹر بشپ اعجاز عنایت سے تفصیلی اہم معلاقات

بارسلونا(روبن کھوکھر)پاکستان اقلیتی پریم پارٹی رجسٹرڈ یورپیپن یونین کے صدر جاوید اقبال گل نے کراچی سے راولپنڈی آئے ھوئے عزت ماب بشپ آف کراچی ڈاکٹر اعجاز عنایت سے تقریبا دو گھنٹے تفصیلی معلاقات کی۔ اس معلاقات میں کراچی میں امن مزید پڑھیں

چیئرمین یوکے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ایم نعیم عباسی نقشبندی کے والد کی وفات پر اظہار افسوس۔ جاوید گل،حافظ عبدالرزاق، امجد فاروق تارڈ

بار سلونا (روبن کھو کھر)پاکستان پیپلزپارٹی سپین کے نائب صدر جاوید اقبال گل کواردینیٹر حافظ عبدالرزاق صادق،چیئرمین سپین امجد فاروق تارڈ پیپلزیوتھ آرگنائزیشن،میڈیا کوارڈنیٹر روبن کھوکھر نے چیئرمین یوکے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ایم نعیم عباسی نقشبندی کے والد کی وفات مزید پڑھیں