چوہدری غالب رضا پی وائی او یورپ کے چیف آرگنائزر مقرر، فریال تالپور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

لندن(دوست نیوز) پی وائی او برطانیہ کے بانی رہنما چوہدری غالب رضا پوٹھی ایڈووکیٹ کو ایک بار پھر یوتھ کی ذمہ داریاں دیتے ہوئے پی وائی او یورپ کا چیف آرگنائزر مقرر کردیا گیا جس کا باقاعدہ اعلان پی وائی مزید پڑھیں

جرمنی: پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اینکر انوارالحسن کے اعزاز میں عشائیہ

برلن : (ظہور احمد ) پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اینکر و جرنیلیسٹ انوار الحسن اپنے جرمنی دورے کے دوران برلن تشریف لائے، مقامی ریسٹورنٹ پنجاب ہاؤس میں پیپلز پارٹی جرمنی کے عہدیدران جن میں پی پی پی جرمنی کے مزید پڑھیں

سعید چشتی کے زیر اہتمام10فروری کو محفل میلاد صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے کی زیر صدارت ہوگی

جرمنی 10فروری 2013بروز اتوار دو بجے سعید احمد چشتی کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد علامہ حسنات احمد مرتضے کی زیر صدارت ہوگی۔ محفل میلاد شریف میں خواتین وحضرات شرکت فرمائیں گے۔ اختتام پر لنگر کا اہتمام ہو گا۔

نوئے پرلاخ 9فروری کو دوسری سالانہ محفل میلاد میں علامہ حسنات احمد مرتضے خصوصی خطاب فرمائیں گے۔

نوئے پرلاخ میں 9فروری بروز ہفتہ بعد نماز مغرب عبدالمالک کے زیر اہتمام دوسری سالانہ محفل میلاد میں علامہ حسنات احمد مرتضے خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ محفل میں خواتین وحضرات شرکت فرمائیں گے۔ اختتام پر لنگر کا اہتمام ہو گا

محکمہ صحت کےگابریل فرناندس کی ناوس کاتالان فاونڈیشن میں خالدشہباز چوہان اور طارق حفیظ عباسی سے ملاقات

بارسلونا(پ ر) آج ناوس کاتالان فاونڈیشن کے آفس میں محکمہ صحت کی طرف سے گابریل فرناندس Gabriel Fernàndez i Díaz نے اپنے دورہ فاونڈیشن کے دوران مختلف ملکوں کے ڈائریکٹرز کے ساتھ ملاقات کی،پاکستان کی طرف سے خالدشہباز چوہان اور مزید پڑھیں

بھارتی سیکورٹی فورسز خوف و دہشت پھیلاکر کشمیریوں کو اپنے مشن آزادی سے نہیں ہٹاسکتیں۔انجینئر راجہ سرفراز

بارسلونا(دوست نیوز(نظریہ آزادی کشمیریوں کے دل کی دھڑکن بن چکا ہے ان کا عزم و حوصلہ بلند ہے۔ان خیالات کااظہار معروف کشمیری رہنما راجہ انجینئر سرفراز نے ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بار سلونا مین ہو نے والے مزید پڑھیں

کشمیریو ں کو اپنے مستقبل کے فیصلے کا حق ملنا چاہئے،ماسٹر شفاقت

بارسلونا(دوست نیوز)کشمیری نصف صدی سے زائد عرصے سے تسلسل کے ساتھ یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا پرامن حل چاہتے ہیں ان خیالات کااظہار معروف کشمیری رہنما ماسٹر شفاقت نے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے ساتھ سیاسی، اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔طارق حفیظ عباسی

بارسلون(دوست نیوز)پانچ فروری کو پاکستان آزاد کشمیر اور بیرون ممالک رہنے والے کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیرکی عوام کی جدوجہد کی حمایت میں شاندار انداز میں یکجہتی کا اظہار کرکے عالمی برادری، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں پر مزید پڑھیں