معذور اہل وطن کی بحالی،تحریک انصاف کی انسان دوست پالیسی ہے، لبنیٰ یونس

فرانس۔۔معذور اہل وطن کی بحالی، تحریک انصاف کی انسان دوست پالیسی ہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کی انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی ممبر محترمہ لبنیٰ یو نس نے کیا۔ انہو ں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن تارکین وطن کو ووٹ کی سہولت دینے کیلئے طریقہ طے کرے، سپریم کورٹ

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی سہولت پرکیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران ڈی جی الیکشن کمیشن شیر افگن نے عدالت کو بتایا کہ مزید پڑھیں

فرانس کی شاعرہ سمن شاہ کو ان کی ادبی خدمات پر یارک شائر ادبی فورم کی جانب سے ایوارڈ دیا گیا

یارک شائر(پ ر)یارک شایر ادبی فورم انگلینڈ کے زیرِ اہتمام عالمی سمینار اور مشاعرہ میں فرانس کی معروف شاعرہ سمن شاہ نے خصوصی طور پر شرکت کی فورم کی چیئرمین محترمہ غزل انصاری نے سمن شاہ کی ادبی خدمات کو مزید پڑھیں

کاتالان فیڈریشن کایوم پاکستان کا پروگرام بارسلونا میں پاکستانیو ں کی پہچان ہے، کا مران خان

بارسلونا (دوست نیوز)کاتالان فیڈریشن کایوم پاکستان کا پروگرام بارسلونا میں پاکستانیو ں کی پہچان ہے، ان خیالات کا اظہار کاتالان فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری کا مران خان نے نمائندہ دوست سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔ انہو ں نے کہا مزید پڑھیں

کاتالان فیڈریشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی تقریب تمام پاکستانیو ں کی ہے، سید ظفر علی شاہ

بار سلونا (دوست نیوز) پاک کاتالان فیڈریشن کاتالونیا کے زیر اہتمام ہو نے والے یوم پاکستان کے پروگرام میں تمام پاکستانیو ں کو شر کت کی دعوت دی جا تی ہے، ان خیالات کا اظہار کاتالان فیڈریشن کے سر پر مزید پڑھیں

تحریک انصاف فرانس کی طرف سے پاکستان میں حکومت ختم ہونے پر یوم نجات منانےکی تقریب

آج شام تحریک انصاف فرانس کی جانب سے پاکستان میں حکومت ختمھونے پر چئیرمین عمران خان کی خصوصی ہدایت پر یوم نجات منایا گیا،جس میں کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان نے شرکت کی اور شکرانہ ادا کیا کہ پاکستان کی کرپٹ مزید پڑھیں

نظریہ پاکستان سے نوجوان نسل کو روشناس کروانا ہمارا فرض ہے، طارق حفیظ عباسی

بار سلونا (دوست نیوز) نظر یہ پاکستان کو اپنی نو جوان نسل میں روشناس کروانا ہمارا قو می فر ض ہے، ان خیالات کا اظہار پاک کاتالان فیڈریشن کے صدر طارق حفیظ عباسی نے نمائندہ دوست سے گفتگو کرتے ہو مزید پڑھیں