منظرامام کی شہادت کے باوجود حوصلے پست نہیں ہوں گے، الطاف حسین

لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں منظرامام کی شہادت کے باوجود ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے، منظرامام کی شہادت سے ایم مزید پڑھیں

ایم کیوایم آئندہ انتخابات میں پورے ملک سے حصہ لے گی،الطاف حسین

لاہور…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم آئندہ انتخابات میں پورے ملک سے بھرپور اندازمیں حصہ لے گی اور پنجاب سے ہرنشست پر اپنے امیدوارکھڑے کرے گی۔ علیحدہ صوبہ کاقیام جنوبی پنجاب کے عوام کادیرینہ مزید پڑھیں

حکومتی وفد کل علامہ طاہرالقادری سے لاہور میں ملاقات کرے گا

لاہور … حکومت اور اتحادیوں کا 9 رکنی وفد کل دوپہر علامہ طاہرالقادری سے لاہور میں ملاقات کرے گا جس میں لانگ مارچ کے خاتمے کیلئے طے پانے والے معاہدے کے تحت آزاد اور غیر جانبدار الیکشن کمیشن سے متعلق مزید پڑھیں

پاکستان کا ڈرون حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ کی جنرل کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد…پاکستان نے ڈرون حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ کی جنرل کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جاسوس طیاروں کے حملے کے خلاف انسانی حقوق کمیشن سے بھی رابطے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔