ہیمبرگ: کشمیریوں کے حق میں بھارتی قونصلیٹ کے سامنے مظاہرہ

جرمنی کے بندرگاہ شہر ہیمبرگ میں گزشتہ چار ہفتوں سے ہر منگل کو بھارتی قونصلیٹ کے سامنے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جاتا ہے۔بھارتی فوج اور حکومت کی جانب سے کشمیریوں پر ظلم و مزید پڑھیں

انجینئر محمد شریف جعفری،چوہدری فجر نواب چیمہ (ڈائریکٹر چیمہ مارٹ) خالد شہباز چوہان اور بابر علی چوہدری کی میٹنگ

بارسلونا(نمائندہ دوست)انجینئر محمد شریف جعفری،چوہدری فجر نواب چیمہ (ڈائریکٹر چیمہ مارٹ) خالد شہباز چوہان اور بابر علی چوہدری کے درمیان ایک میٹنگ ہوئی جس میں بارسلونا میں پاکستانی کیمونٹی کو درپیش مسائل پر بات چیت ہوئی اور آنے والے وقت مزید پڑھیں

“دی ڈونکی کنگ” 4اکتوبر کو سپین میں ریلیز کی جائےگی۔ عزیز جندانی

بارسلونا (جواد چیمہ) پاکستانی اینیمیٹڈ فلم ’’دی ڈونکی کنگ‘‘ 4 اکتوبر سے سپین کی 50 سے زائد سنیما سکرینوں کی زینت بننے جا رہی ہے اس بات کا اظہار فلم رائٹر اور ہدایتکار عزیز جندانی نے نمائندہ جنگ جیو جواد مزید پڑھیں

بارسلونا میں 26ستمبر کو کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ،پاکستانی وکشمیر کمیونٹی کو بھر پور شرکت کی دعوت

بارسلونا(دوست نیوز)بارسلونا کے مشہور سیاحتی مقام پلاساکاتالونیا پر 26 ستمبر شام چھ بجے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں کے حق میں بڑا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ جسے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی منظم کر رہی ہے ۔معروف کشمیری رہنما راجہ مختار مزید پڑھیں

عالمی یوم امن اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،خالد شہباز چوہان، عبدالغفار مرہانہ، یاسر ادریس اورنعمان علی کا رد عمل

بارسلونا(دوست نیوز)اقوام متحدہ کے زیرِ اہتمام دنیا بھر میں ہر سال 21 ستمبر کو یوم امن منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں مختلف معاملات سےمتعلق آگاہی، عالمی مسائل اور انکے حل کیلئے سیاسی تحرک پیدا مزید پڑھیں

ہیوسٹن میں مودی کیخلاف بڑا احتجاج، پاکستانی، کشمیری اور سکھوں کی شرکت

ہیوسٹن: ( دوست نیوز) ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں مودی کے سٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کے دوران ہزاروں پاکستانی، کشمیری اور سکھ سڑکوں پر آ گئے اور سٹیڈیم کے باہر زبردست مظاہرہ کیا اور فری ویئر کے علاقے مزید پڑھیں

چوہدری ناصر چھینہ کے بھائی کی پاکستان میں وفات پر راجہ امجد خالق کا اظہار تعزیت

بارسلونا(دوست نیوز) معروف سیاسی شخصیت چوہدری ناصر چھینہ کے بھائی کی پاکستان میں وفات پر بارسلونا کی مختلف سیاسی ۔سماجی اور مذہبی شخصیات نے ان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔ہمالیہ ریسٹورنٹ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے 42 میں اجلاس،پاکستانی وکشمیری مرد وخواتین کی بڑی تعداد نے شرکت

جنیوا(دوست نیوز)اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے 42 میں اجلاس کے موقع پر کشمیری وپاکستانی کمیونٹی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے لگایا گیا کرفیو انسانی حقوق کی پامالی اور بربریت کے خلاف حریت رہنماؤں حسن مزید پڑھیں

چوہدری موسیٰ الہٰی دورہ یورپ مکمل کرنے کے بعد پاکستان روانہ، راجہ خرم اورچوہدری عرفان عبداللہ گلیانہ بھی ہمراہ

بارسلونا(دوست نیوز)چوہدری وجاہت حسین کے صاحبزادے ممبر قومی اسمبلی چوہدری حسین الہٰی کے بھائی امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 71 چوہدری موسیٰ الہیٰ اپنے دورہ یورپ کو مکمل کرنے کے بعد گزشتہ روز بارسلونا سے پی آئی اے کی مزید پڑھیں

جرمنی: لنگر خانوں سے بلا ناغہ امداد لینے والوں کے شرح میں 10 فیصد اضافہ

جرمنی میں غریبوں اور محتاجوں میں خوراک تقسیم کرنے والے لنگر خانوں سے امداد لینے والوں کی شرح میں ایک سال کے دوران 10 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ڈوئچ لینڈ سوسائٹی لنگر خانے کے سربراہ جوکن بروہل نے جاری کردہ مزید پڑھیں