ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرہ

بارسلونا(دوست نیوز)ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بارسلونا کی معروف سیاحتی شاہراہ رامبلہ راوال پر یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کے مہمان خصوصی ہاوس آف لارڈز کے تاحیات ممبر لارڈ نذیر احمد اور صدارت مزید پڑھیں

ملک کا امیج بہتر کردیا ہے، پاکستان میں اب سیاحت کو فروغ ملے گا، چوہدری آفتاب

لندن(سعیدنیازی) وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار اوورسیز پاکستانیوں کو اپنے دل کے قریب سمجھتےہیں اور انہیں وطن کا اصل سرمایہ تصور کرتے ہیں۔ اس بات کا اظہار حال ہی میں وزیراعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن تعینات مزید پڑھیں

ہمیں ہمیشہ پاکستان کی ترقی اور سافٹ امیج کے لئے کام کرنا چاہیئے،نصیر احمد ملک

جنیوا(پ ر)پی ٹی آئی سوئٹزر لینڈ کےانٹرا پارٹی انتخابات دلچسپی کا باعث ہیں، جس میں پاکستانی کمیونٹی بھر پور شتکت کر رہی ہے۔ ان خیالات کااظہار صدرای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن سوئٹزر لینڈ نصیر احمد ملک نے اپنی جاری مزید پڑھیں

پاکستان سے محبت کا تقاضا ہے کہ اس کی خوشحالی میں حصہ ڈالیں، چوہدری امانت حسین مہر

بارسلونا(دوست نیوز)پاکستان سے محبت کا تقاضا ہے کہ اس کی خوشحالی میں حصہ ڈالیں،ان خیالات کااظہار کندس پاکستان کے سی ای او چوہدری امانت حسین مہرنے نمائندہ دوست سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش ہے مزید پڑھیں

مہاجرین کی غیر قانونی ملک بدریاں، یورپی ممالک پر دباؤ

یورپی یونین کی پارلیمان نے یورپ کی بیرونی سرحدوں پر مہاجرین اور تارکین وطن کی صورتحال پر بحث کی۔ مرکزی توجہ یونان اور کروشیا پر مرکوز تھی۔ کروشیا اس وقت یورپی یونین کی ششماہی صدارتی ذمہ داری نبھا رہا ہے، مزید پڑھیں

غیرملکی قیدیوں کے اہلِ خانہ سے روابط کیلئے ہلال احمر کی پیش رفت

کراچی (نیوز رپورٹر) ہلالِ احمر پاکستان اور انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈکراس کے مابین پاکستان میں غیر ملکی قیدیوں کے اُن کے اہل ِ خانہ سے روابط بحال کرنے کیلئے ’’ٹرمز آف ریفرنس‘‘ طے پاگئےہیں۔ اِس ضمن میں ہلال ِاحمر نیشنل مزید پڑھیں

20ویں سالانہ ہم وطن ایوارڈ کی تقریب

بارسلونا(نمائندہ دوست)20ویں سالانہ ہم وطن ایوارڈ کی تقریب گزشتہ دنوں بارسلونا میں ہوئی ،ایوارڈ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات اور اسپانش سرکاری اور نیم سرکاری اداروں سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ تقریب میں ایوارڈز ان اداروں اور مزید پڑھیں

جاپان میں غیرملکی کارکنوں کی تعداد ریکارڈ بلند سطح تک پہنچ گئی

ٹوکیو(دوست نیوز) جاپان میں غیر ملکی کارکنوں کی تعداد2019 ء کے دوران ساڑھے 16 لاکھ سے تجاوز کر گئی جو نیا بلند ترین ریکارڈ ہے،اس کی وجہ ٹیکنیکل تربیت کے لیے جاپان آنے والوں میں اضافہ ہے۔جاپان کی وزارت محنت مزید پڑھیں