اوسلو: سٹی پارلیمنٹ کے انتخابات میں 5 پاکستانی کامیاب

اوسلو (دوست نیوز) ناروے کے دارالحکومت اوسلو کی سٹی پارلیمنٹ کے نومنتخب اراکین میں سب سے کم عمر رکن حسن نواز کا بنیادی تعلق پاکستان کے ضلع گجرات سے ہے۔ ناروے کی مقامی حکومت اور بلدیاتی اسمبلیوں کے انتخابات کے مزید پڑھیں

پاکستان میں تارکین وطن کو چوری کی گاڑیاں بیچنے والا گروہ سرگرم

برسلز (نمائندہ دوست) پاکستان میں حکومت کے دعوئوں کے باوجود اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل جوں کے توں ہیں، نہ ہی اوورسیز کمیشن پنجاب اس سلسلے میں کوئی مناسب پیش رفت کر رہا ہے۔گزشتہ روز برسلز سے ایک پاکستانی نے اسلام مزید پڑھیں

اقوام عالم کے سامنے مودی کا اصل چہرہ بے نقاب کریں گے: زلفی بخاری

نیویارک: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ امریکیوں اور اقوام عالم کے سامنے مودی کا اصل چہرہ بے نقاب کریں گے، انسانیت پر یقین رکھنے والے مودی کے خلاف مزید پڑھیں

کشمیریوں کی حمایت میں جنیوا میں ٹیکسی مہم جاری

انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے دوران بھرپورمہم جینیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے دوران مقبوضہ کشمير کے عوام کے ليے بھرپورمہم چلائی گئی۔ شہربھر کی ٹیکسیوں پربھارت کے خلاف پوسٹرچسپاں کرديے گئے۔کشميريوں پربھارتی مظالم مزید پڑھیں

سردار حسن نواز خان، چوہدری محمد خان بھٹی اور دیگر رہنماوں کی جرمنی میں چوہدری شجاعت حسین کی تیمارداری اور صحت کے لئے دعا

جرمنی(نمائندہ دوست)پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین ان دنوں علیل ہیں اور جرمنی میں زیر علاج ہیں۔ چوہدری شجاعت حسین کی صحت کافی حد تک بہتر ہے اور چند دنوں میں گھر شفٹ ہو جائیں مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ سرٹیفکیٹ کے امتخانات، تین بہن بھائیوں نے کامیابی حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا

لزبن (ضیاءسید سے) مائیکرو سافٹ سرٹیفکیٹ کے امتخانات میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے تین بہن بھائیوں نے کامیابی حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا تفصیلات کے مطابق دو سال قبل تحصیل کھاریاں ضلع گجرات مزید پڑھیں

نوجوان چوہدری محمد طارق وڑائچ کی نماز جنازہ اتوار شام سات بجے ادا کی جائے گی

بارسلونا(دوست نیوز)نوجوان چوہدری محمد طارق وڑائچ آف رگرائیکے پھالیہ بارسلونا میں وفات پا گئے،چوہدری محمد طارق وڑائچ مرحوم کی نماز جنازہ 15 ستمبر اتوار شام سات بجے مسجد فیضان مدینہ پارالل بارسلونا سنٹر میں ادا کی جائے گی۔تمام مسلمان نماز مزید پڑھیں

ناصر مشتاق احمد ناروے میں سٹی کونسلر منتحب

بارسلونا(نصراللہ چوہدری)ناصر مشتاق احمد ناروے میں سٹی کونسلر منتحب ہوگئے ۔کھاریاں شہر سے تعلق والےقابل فخر بیٹے ایک دفعہ پھر اوسلو ناروے میں ہونے والے انتحابات اوسلو سٹی میں کونسلر منتحب ہو گئے ۔کھاریاں کے محلہ لطیف شاہ غازی سے مزید پڑھیں