جبرالٹر کے سیاحتی مقامات انسانی و منشیات کے اسمگلروں کے ٹھکانے

ہسپانوی صوبہ کاڈیس کے بعض علاقوں کو اسمگلروں کی سنگین سرگرمیوں کا سامنا ہے۔ اس کے قریبی علاقے جبرالٹر کے سیاحتی مقامات انسانی و منشیات کے اسمگلروں کے ٹھکانے بن چکے ہیں۔ گزشتہ بیس برسوں سے کاڈیس کے اندلوسی شہری مزید پڑھیں

کاتالونیا میں مظاہرہ، علیحدگی پسندوں کی رہائی کا مطالبہ

ہسپانوی خطے کاتالونیا میں ہزاروں علیحدگی پسندوں نے اپنی سیاسی قیادت کے حق میں مظاہرہ کیا۔ پولیس نے بتایا کہ بارسلونا میں کیے گئے اس مظاہرے میں کم از کم ایک لاکھ افراد شریک ہوئے۔ بتایا گیا ہے کہ شرکاء مزید پڑھیں

جلاوطن کاتلان رہنما کی اسپین حوالگی، پوج دیمونٹ جرمن فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے

جلاوطن کاتلان رہنما کارلیس پوج دیمونٹ جرمن عدالت کی جانب سے انہیں اسپین کے حوالے کرنے سے متعلق فیصلے کے خلاف جرمنی کی اعلیٰ ترین عدالت میں اپیل دائر کریں گے۔ ہسپتانوی علاقے کاتالونیا کے سابق صدر نے گزشتہ برس مزید پڑھیں

کارلس پوج دیمونٹ کو کرپشن کے الزامات پر اسپین واپس بھیجا جاسکتا ہے،جرمن عدالت

لاہور: (دوست نیوز) عدالت نے فیصلہ میں کہا ہے کہ سابق کاتلان رہنما کارلس پوج دیمونٹ کو کرپشن کے الزامات پر اسپین واپس بھیجا جاسکتا ہے. پوج دیمونٹ کو جرمنی میں داخل ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا، یاد رہے مزید پڑھیں

خواجہ سرا نے ’مس یونیورس اسپین 2018 ‘کا مقابلہ حسن جیت لیا

اسپین کے شہر مالقہ میں چھٹے سالانہ مقابلہِ حسن کا انعقادکیا گیا ۔ مقابلے میں شرکت کرنے کیلئے ملک کے مختلف حصوں سے آنے والی 23حسیناؤں نے حصہ لیا۔مختلف راؤنڈز میں تقسیم اس مقابلے کے فائنل راؤنڈ کیلئے8حسیناؤں کا انتخاب مزید پڑھیں

سرکاری دستاویزات میں جعل سازی، غیر قانونی بچوں کی اسمگلنگ۔۔ پہلے مقدمے کی سماعت میڈرڈ میں شروع ہونے جا رہی ہے

ایک سابق ڈاکٹر پر الزام ہے کہ وہ مبینہ طور پر نومولود بچوں کو چوری کرتے ہوئے انہیں دیگر خواتین کو بیچ دیا کرتے تھے۔ اندازوں کے مطابق اس عمل سے ہزاروں خاندان متاثر ہوئے تھے۔اس مقدمے کی سماعت کا مزید پڑھیں