اسپانش باشندوں کی نقل مکانی ،اسپین کی آبادی سکڑنے لگی

بارسلونا(جواد چیمہ)اسپین کی آبادی سکڑنے لگی ہے جس کی بڑی وجہ اسپینش باشندوں کا نقل مکانی کر کے دوسرئے ممالک میں آباد ہو نا ہے۔نیشنل اسٹیٹیک انسٹیٹیوٹ کی جاری کردہ حالیہ رپورٹ کے مطابق2014 میں78,785 افراد ہجرت کر کے دوسرے مزید پڑھیں

ہسپانوی شہری نے لاٹری ٹکٹ پر25 ملین یورو کا انعام جیت لیا

میڈرڈ: اسپین کے دار الحکومت میڈرڈ میں خریدے گئے یورو ملینز لاٹری کے ٹکٹ پر تقریبا 25 ملین یورو کاانعام نکلا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خوش نصیب شخص کا نام رازمیں رکھا گیا ھے تاہم صرف یہ معلوم ہے کہ مذکورہ مزید پڑھیں

اکتوبر2015میں اسپین کی شہریت کے حصول کا نیا طریقہ کار اپنایا جاءے گا

اسپین کےشہر مالاگا میں 4 سے 6 جون 2015 تک سپین کے وکیلوں کی 25 ویں کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس کا بنیادی عنوان’ تارکین وطن اور پناہ گزین کے حقوق’ تھا۔ اس کانفرنس سے دیگر بہت سے عدالتی اور حکومتی مزید پڑھیں

ہسپانوی خاتون، ماریا اینجیلس ڈورن نے سورج براءے فروخت کی ‘اِی بے’ پرصدا لگا دی

’اِی بے‘ نے سنہ 2013 سے سورج پر پلاٹوں کا کاروبار کرنے والی 54 سالہ ہسپانوی خاتون، ماریا ڈورن کا اکاؤنٹ دو سال بعد بند کر دیا ہے۔ ایک بیان میں اِی بے کا کہنا ہے کہ غیر مادی اشیاء مزید پڑھیں

اسپین؛ قرآن و سنت کے معجزوں کے عنوان سے سیمینار کا اہتمام

قرآن و سنت کے علمی معجزے»کے عنوان سے گیارواں بین الاقوامی سیمینار میڈریڈ کے علمی ثقافتی اسلامی مرکز میں چھ سے آٹھ جون تک منعقد ہوگااس سیمینار میں قرآنی قوانین کے معجزے،طب اور حکمت میں قرآن و سنت کے اعجاز،اسپیس مزید پڑھیں

یہ ہےجمہوریت!جس خاتون کوپولیس سڑکوں پرگھسیٹتی تھی،وہ اسی شہرکی میئربننے جا رہی ہے

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک) زندہ اقوام میں انسانی حقوق، شخصی آزادیوں اور جمہوریت کی روایات اس قدر مستحکم ہوتی ہیں اگرکوئی انہیں پامال کرنا بھی چاہے تو کامیاب نہیں ہوسکتا اور جیت حق کی ہی ہوتی ہے۔ سپین کے صوبہ کاتالونیا مزید پڑھیں