پاکستانی کھلاڑی نے کینیڈا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی کھلاڑی شاہجہاں خان نے پی ایس اے سائمن وارڈر کینیڈا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے شاہجہاں خان نے پی ایس اے سائمن وارڈر کینیڈا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں فن لینڈ کے ہنرک مسٹونین مزید پڑھیں

کاتالان کرکٹ فیڈریشن کے صدر مرزا بشارت عزیز کے خلاف کلبز نے کرپشن اور مالی بدعنوانی کے الزامات کی بوچھاڑ کردی

بارسلونا(دوست نیوز)کاتالان کرکٹ فیڈریشن جو اسپین کے صوبہ کاتالونیا میں کرکٹ کی نمائندہ فیڈریشن اور مقامی حکومت کا سیمی ادارہ ہے۔ جس کے تحت اب تک سالانہ کرکٹ لیگ اور سابق آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس ایک کرکٹ مزید پڑھیں

مرزابشارت آئیں جو ان پر الزامات لگے ہیں ان کا جواب دیں۔سرفراز احمد

بارسلونا(نمائندہ دوست)کاتالان کرکٹ فیڈریشن کے صدر مرزا بشارت کی ہٹ دھرمی اورمالی بدعنوانی ،کرپشن کے الزامات اور کلبز سے میٹنگ کرنے سے گریزاں ،تاریخ کی دوبارہ تبدیلی پر کلبز سراپا احتجاج۔احتجاج کے موقع پر منہاج کرکٹ کلب کے سرفراز احمد مزید پڑھیں

مرزا بشارت نے اگرصاف ستھرا کام کیا ہے تو سبھی آپ کو شاباش دیں گے،کلونت ٹھاکر

بارسلونا(نمائندہ دوست)کاتالان کرکٹ فیڈریشن کے صدر مرزا بشارت کی ہٹ دھرمی اورمالی بدعنوانی ،کرپشن کے الزامات اور کلبز سے میٹنگ کرنے سے گریزاں ،تاریخ کی دوبارہ تبدیلی پر کلبز سراپا احتجاج۔احتجاج کے موقع پرگراسیا سی سی کے کلونت ٹھاکر نے مزید پڑھیں

ایک بار میٹنگ ہو، جس میں حساب کتاب سامنے آ جائے ،شیروز احمد

کاتالان کرکٹ فیڈریشن کے صدر مرزا بشارت کی ہٹ دھرمی اور کرپشن کے خلاف کلبز کا احتجاج بارسلونا(نمائندہ دوست)کاتالان کرکٹ فیڈریشن کے صدر مرزا بشارت کی ہٹ دھرمی اورمالی بدعنوانی ،کرپشن کے الزامات اور کلبز سے میٹنگ کرنے سے گریزاں مزید پڑھیں

لیونل میسی نے اسپینش لیگ کے بہترین فٹبالر کا اعزاز جیت لیا

میڈرڈ: (دوست نیوز) انجری کا شکار سپر اسٹار لیونل میسی کا گراؤنڈ سے پہلے ایوارڈ کے سٹیج پر شاندار کم بیک ہو گیا۔ سٹار پلیئر نے اسپینش لیگ کے بہترین فٹبالر اور ٹاپ اسکورر کا اعزاز جیت لیا۔سپر اسٹار سیزن مزید پڑھیں

کاتالونیا کرکٹ کلب نے83رنز سے کاتالونیا ٹائیگر کو شکست دے کر کاتالان کرکٹ لیگ جیت لی

بارسلونا(دوست نیوز)کاتالان کرکٹ فیڈریشن کی سالانہ کرکٹ لیگ 2018 کاتالونیا کرکٹ کلب نے جیت لی۔لیگ کے فائنل میں کاتالونیا کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 30 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 199 رنز اسکور کئے،نثار احمد راجہ نے مزید پڑھیں

شفقت رسول کیلیے قومی ہاکی ٹیم کی نمائندگی سے زیادہ اہم کینیڈین شہریت

لاہور : قومی ہاکی ٹیم تجربہ کار اسٹرائیکر شفقت رسول نے کینیڈین شہریت کی درخواست کے پیش نظر پی ایچ ایف کو ورلڈ کپ کے لیے عدم دستیابی سے آگاہ کردیا ہے۔ورلڈ کپ سے پہلے قومی ہاکی ٹیم تجربہ کار مزید پڑھیں