قرطبہ کے مدینہ الزہرا میں پیدا ہونے والا ابو القاسم الزہراوی

قرطبہ کے شاہی ہسپتال کے سرجن ابوالقاسم نے ’’التصریف‘‘ نام کی ایک کتاب میں جراحی پر لکھی تھی۔ ان میں بیان کردہ کئی اوزار آج بھی ہسپتالوں میں استعمال ہورہے ہیں کس کے دل میں بڑا آدمی بننے کی آرزو مزید پڑھیں