سوئٹزر لینڈ: ’ اللہ اکبر‘ کہنے پر30ہزار روپے جرمانہ

سوئٹزر لینڈ میں ایک مسلمان نوجوان نے اپنے دوست کے اچانک سامنے آنے پر ”اللہ واکبر“ کے الفاظ ادا کیے تو پولیس نے اس پر تیس ہزار روپے(210سوئس فرانک) جرمانہ عائد کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بائیس سالہ مسلمان نوجوان مزید پڑھیں